Aj Kal Urdu Magazine, August 1958, آج کل اردو میگزین, ابوالکلام نمبر, Abul Kalam Number,
اردو
کا مقبول عوام مصور ماہنامہ
آج
کل دہلی،
مجلس
ادارت
محمد
حبیب، جامعہ ملیہ دہلی
محی
الدین قادری زور، حیدرآباد
گوپی
ناتھ امن، دہلی،
خواجہ
احمد فاروقی، دہلی،
رحمان
راہی، سری نگر
ایڈیٹر
: بال مکندر عرش،
اسسٹنٹ
ایڈیٹر: مظفر شاہ
1.
اظہار
عقیدت - ڈاکتر سید محمود، بخشی غلام محمد، حافظ محمد ابراہیم، مسز ارونا آصف علی،
2.
تواریخ
انتقال ابوالکلام آزاد - ہادی القادری،
3.
فردوس
گمشدہ - فضا ابن فیضی،
4.
قطعہ
تاریخ بروفات مولانا آزاد - ذائق بنگلوری،
5.
ابوالکلام
آزاد - ایک ہمہ گیر شخصیت - ڈاکٹر ذاکر حسین،
6.
عہد
آفریں شخصیت - ہمایوں کبیر،
7.
قطعہ
تاریخ بایں وفات آزاد - منظور علی تمنا فاروقی بجنوری،
8.
مولانا
آزاد کی صحافتی عظمت - نیاز فتحپوری،
9.
ماتم
آزاد - جمیل مظہری،
10. مولانا آزاد کے نام کچھ خط اور ان کے جواب -
محمد اجمل خان،
11. مولانا ابوالکلام آزاد - خواجہ غلام السیدین،
12. قطعہ تاریخ وفات مولانا آزاد –
13. سرفراز حسین رضوی جنیر لکھنوی،
14. مولنا ابوالکلام آزاد (نظم) - بسمل سعیدی،
15. تذکرہ - محمد حبیب، محمد شفیع الرحمان،
16. مولانا آزاد غبار خاطر کے آئینے میں - گوپی
ناتھ امن لکھنوی،
17. مولانا آزاد فقروفاقہ میں - عبد الرزاق ملیح
آبادی،
18. آہ! مولانا ابو الکلام آزاد - یحیی اعظمی،
19. مولانا ابوالکلام آزاد - ایک نادر روزگار شخصیت
- غلام رسول مہر،
20. قطعہ تاریک وفات امام الہند - روحی الہ آبادی،
21. ترجمان القرآن - سعید احمد اکبر آبادی،
22. امام الہند کی یاد میں - روش صدیقی،
23. مولانا آزاد کے فکرو نظر کی چند جھلکیاں –
24. حافظ علی بہادر خاں، خضرت حیات –
25. شمیم کرہانی، امام الہند مولانا آزاد –
26. سفر اور مقصد سفر - محمد یونس خالدی،
27. مرد آزاد - خواجہ احمد فاروقی،
28. تیرے بعد - اعجاز صدیقی،
29. مولانا آزاد کی شخصیت "آثار ابوالکلام
آزاد" کی روشنی میں - ریاض الرحمان شروانی،
30. زلیخا - حمیدہ سلطان،
31. نگارشات آزاد میں طنز و مزاح - غلام احمد فرقت
کاکوروی
No comments:
Post a Comment