Aj Kal Urdu Magazine, September 1971, Film Number, آج کل اردو میگزین, ستمبر 1971ء, فلم نمبر,
ایک
بین الاقوامی ادبی اور ثقافتی ماہنامہ۔
اردو
کا مقبول عام مصور ماہنامہ آج کل
ماہنامہ
آج کل نئی دھلی
فلم
نمبر۔
ایڈیٹر
شہباز حسین
سب
ایڈیٹر نند کشور وکرم۔
1۔
فلمی تاریخ
ا۔
ہندوستانی فلموں کے پچھتر سال از نندنی ست پتی
ب۔
ہندوستانی فلموں کا آغاز و ارتقاء از نند کشور وکرم
ج۔ پریم
چند اور فلمی دنیا از ادارہ
د۔
ہندوستانی فلموں کا پس منظر از فیروز رنگون والا
2۔ فلم کامرس
1۔ فلمی
برآمدات از علی محمد طارق
ب۔ بین الاقوامی میلے اور ہماری فلمیں از پریم
درشنی
3۔ فلم ٹیکنالوجی
ا۔ مرر
اسکرین، ایک انقلابی ایجاد از چندر کانت مراٹھے
ب۔
بھارت میں فلمی آلات کی تیاری از کرشن گوپال
ج۔ فلم
کیسے بنتی ہے؟ از حمید الدین محمود
4۔ قومی فلمی ادارے
ا۔ سینما
اور حکومت ہند از عائشہ سلطانہ
ب۔ نیشنل
فلم آرکائیو از پی کے نائر
ج۔
ڈوکومنٹری فلمیں از راج نرائن راز
د۔ نیوز
ریل از این وی کے مورتی
ر۔
چلڈرنس فلم سوسائٹی از آر پی اگنی ہوتری
5۔ علاقائی زبانوں کی فلمیں
6۔ سمپوزیم
ا۔ ہماری فلموں میں ہندوستانیت از صالحہ عابد حسین
7۔ مسائل
ا۔
سنسرشپ از جگموہن
ب۔ فلم
کی ترسیلی کردار از سی آر ایکاسرم
8۔ جمالیات
ا۔ فلم
کیا ہے اور کیا نہیں؟ از حمید الدین محمود
ب۔
ہماری فلمی موسیقی از نوشاد
ج۔ فلم
اور گیت از جان نثار اختر
د۔
فلموں میں گیت سازی از ندا فاضلی
9۔
سماجیات
ا۔ بے
حیا پرچھائیاں از کیدار شرما
ب۔ نئی
فلیمیں از باسو بھٹا چاریہ
ج۔ نیا
سینما از دیوندراسر
د۔ ہم
کو عبث بدنام کیا از ناصر حسین
ر۔
ہماری ہندی فلمیں از بچن سیواستو
No comments:
Post a Comment