Suspense Digest, March 2022, سسپنس ڈائجسٹ, مارچ 2022,
1۔ انشائیہ - جون
ایلیا - عروس البلاد کراچی میں انسانی خون کی ارزانی پر ایک صاحب دل کا نوحہ
2۔ اپ کے خط - مدیر اعلی - سسپنس کی مجلس مشاورت، قارئین کی
تلخ و شیریں باتیں، گلے شکوے اور پر خلوص مشورے
3۔ سومنات کی قتالہ - الیاس سیتا پوری - ماضی کا آئینہ با
اختیار اور بے اختیار، انسانوں کے سبق آموز اور حیرت آمیز واقعات
4۔ گائتری - ڈاکٹر شیر شاہ سید - محبت کھو کر محبت کی نشانیوں
پر زندہ رہنے والے ناکام عاشق کا قصہ
5۔ حماقت - تنویر ریاض - ذہین لٹیروں کے ہاتھ لٹنے والے
احمقوں کا احوال
6. شہ زور - اسما قادری - اپنے حریفوں پر قہر بن کر نازل
ہونے والے ایک سراپا انتقام نوجوان کی داستان
7. غم کا دریا - امجد اقبال امجد - جذبات کے بھنور میں
الجھے دریا کے دو کنارے ، ہمت میں ہارے ہوئے لوگوں کا فسانہ
8. فتنہ جو - ملک صفدر حیات - جنگل میں چوری کرنے والے
چوروں کو پڑ گئے مور، عبرت اثر روداد

No comments:
Post a Comment